حیدرآباد : تلنگانہ حکومت نے ورنگل اربن کو ہنمکنڈہ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے اعتراضات اور تبدیلی کی درخواستوں کی آخری تاریخ  ایک ماہ ہے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہنمکنڈہ اور پرکال محصولاتی ڈویژنوں کے ساتھ ساتھ ضلع ہنمکنڈہ بھی قائم کیا جارہا ہے اس ضلع کے تحت کل 12 زون واقع ہیں ہنمکنڈہ میں قاضی پیٹ‘انمولہ ‘دھرم ساگر‘ویلور‘ ورھنا پیٹ‘ رائےپرتی ‘پروت گیری حسن پرتی وغیرہ منڈل رہیں گےورنگل ملٹی اسپیشلٹی ہاسپٹل کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھنے کے دوران سی ایم کے سی آر کے اعلان کے مطابق ان دونوں ضلع کے نام تبدیل کئے جارہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *