کریم نگر:  کانگریس رہنما کوشک ریڈی جو پچھلے دو دنوں سے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا رہے ہیںکانگریس پارٹی سے استعفی دے دیا ہے انہوں نے اپنا خط براہ راست کانگریس پارٹی کی سربراہ سونیا گاندھی کو لکھا۔ کوشک ریڈی کے ٹی پی سی سی کی انضباطی کمیٹی شوکاز نوٹس موصول ہونے کے 24 گھنٹوں کے اندر مستعفی ہونے کے اعلان نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ کوشک ریڈی کچھ عرصہ سے پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں اور ٹی آر ایس رہنماؤں کے قریبی ہیں۔ تازہ ترین آڈیو ٹیپ جس میں انہوں نے حضور نگر ضمنی انتخاب میں ٹی آر ایس کا ٹکٹ حاصل ہونے کی بات کہی  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *