حیدرآباد: تلنگانہ ٹی ڈی پی کے صدر ایل. رمنا نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیاہے۔ جمعہ کو ان کا استعفیٰ ٹی ڈی پی کے قومی صدر چندرابابو کو روانہ کردیا گیا۔ انہوں نے چندرابابو کا 30 سال تک تعاون کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ سرکاری طور پر اعلان کیا گیا ہے کہ رمنا ٹی آر ایس میں شامل ہوں گے۔ رمنا نے کہا کہ انہوں نے ریاست کی ترقی کے قریب ہونے کے خیال سے ٹی آر ایس پارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp

WhatsApp

WhatsApp

Contact us