حیدرآباد : نرسوں نے تلنگانہ سی ایم کے کیمپ آفس پرگتی بھون کا گھیراؤ کرنے کی کوشش کی نرسوں کو کورونا کے وقت ڈیوٹی پر لیا گیا تھا ڈیڑھ ساال تک خدمات انجام دینے کے بعد اب انہیں بے رحمی سے برطرف کرد یا گیا ایک اندازےکے مطابق ریاست بھر سے تقریباً 1640 نرسوں کو رخصت کر دیاگیا نرسوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت ان کے ساتھ انصاف کرے پولیس نے نرسوں کو گرفتار کر کے مختلف پولیس اسٹیشنوں کو منتقل کردیا گیا