گو شہ محل کے حلقہ ٹی آر ایس کا اجلاس عشقیہ نکلا وزیر داخلہ محمود علی کی مو جودگی میں ٹی آر ایس قائدین میں تصادم ہو اتنازعہ اس وقت پیدا ہو ا جب آر وی مہندر نے اس بات پر طنز کیا کہ انہیں اسٹیج پر کیوں نہیں بلایا گیا وزیر داخلہ محمود علی نے کا رکنوں کی اصلا ح کی ٹی آر ایس پارٹی آئندہ حیدرآباد کارپوریشن اور ایم ایل سی انتخابات کے لئے کمر بستہ ہے اس مقصد کے لئے کارکنوں اور رہنماؤں کے ساتھ سلسلہ وار پارٹی اجلاس منعقد کیا گیا وزیر داخلہ کی موجود گی میں انہوں نے ایک دوسرے کو نشا نہ بنایا وزیر داخلہ کے جا نے کے بعد بھی وہ سڑک پر گئے اور جھگڑا کو جاری رکھا