حیدرآباد: ریاست میں اب تک 45 سال سے زائد عمر کے لوگوں کو کورونا ویکسین دی جاچکی ہیں۔ تلنگانہ حکومت نے 18 سال سے زیادہ عمر کے افراد کو کورونا ویکسین دینےکا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لئے جی ایچ ایم سی نے خصوصی طور پر نوجوانوں کے لئے 100 کورونا ٹیکوں کے مراکز قائم کیے ہیں۔ ان مراکز پر صبح 9 بجے سے 3 بجے تک ویکسین دی جاتی ہیں۔ ان مراکز میں ویکسین مفت فراہم کی جاتی ہیں۔جی ایچ ایم سی کے جنرل سکریٹری اروند کمار نے 18 سال سے زیادہ عمر والوں کو اپنے قریبی ویکسین سنٹر پہنچ کر ویکسین لینے کی اپیل کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *