حیدرآباد: اے سی بی نے نامپلی نمائش سوسائٹی کے دفتر میں تلاشی لی۔ افسران سوسائٹی کے لین دین کے معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ متعدد دستاویزات ضبط کرلی گئیں۔ ایٹالہ راجندر چھ سالوں سے نمائش سوسائٹی کے صدر رہ چکے ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں نامپلی نمائش سوسائٹی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ اس تناظر میں ایٹالہ کے ساتھی الزام عائد کر رہے ہیں کہ حکومت اے سی بی کی شکل میں ایٹالہ کو پر یشان کررہی ہے  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *