حیدرآباد : و,یر تعلیم سبتا اندرا ریڈی نے پیر کے دن اعلان کیا کہ تمام کلاس کے جی سے پی جی تک آن لائن منعقد کر نے کا فیصلہ کیا گیا کورونا کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے وزیر اعلی نے تمام طلبا کو آن لائن کلاس منعقد کر نے کی ہدایت دی تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے سے متعلق محکمہ تعلیم کے عہدیداروں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سبیتا اندرا ریڈی نے کہا کہ اسکولوں اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء کے لئے دور درشن اور ٹی ایس اے ٹی نیٹ ورک چینلز کے ذریعہ آن لائن کلاسیں نشر کی جائیں گی۔