حیدرآباد : تلنگانہ انٹرمیڈیٹ سال دوم کے نتائج کا اعلان کل کیا جائے گا ریاستی وزیر تعلیم سبیتا اندراریڈی نتائج کا اعلان کر یں گی ریاستی حکومت نے کورونا کے پیش نظر سال دوم کے امتحانات کو ملتوی کر دیا اور سال اول کی بنیاد پر سال دوم کے نشانات مقرر کر نے کا فیصلہ کیا تھا جو طلبا اپنے نشانات سے مطمئین نہ ہو ان کے لئے خصوصی طور پر امتحانات لکھنے کا موقع دیا جائے گا