نئی دہلی : ایم آئی ایم کے صدر اسدالدین اویسی نےاتوار کو اعلان کیا کہ مجلس یوپی کے اسمبلی انتخابات میں 100 نشستوں پر مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اویسی نے کہا کہ چھوٹی پارٹیوں سے مفاہمت کر تے ہوئے انتخابات میں حصہ لیں گےاویسی نے کہا کہ وہ اوم پرکاش راج بہار کی سربراہی میں سنکلپ مورچہ کے ساتھ اتحاد کریں گے اور کسی اور کے ساتھ اتحاد نہیں کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *