حیدرآباد: سی ایم کے سی آر نے واضح کیا ہے کہ یکم جولائی سے اسکول کی کلاس آن لائن منعقد کی جائیں گی۔ وزیر اعلی نے اس سلسلے میں وزیر سبیتا اندراریڈی کو ہدایات جاری کیں۔ کے سی آر نے کہا کہ براہ راست تعلیم دینے میں کوئی جلدی بازی نہیں کر نا چاہئیے۔ یہ تجویزدی گئی کہ 50 فیصد اساتذہ کو شرکت کی ہدایات دی گئی۔ کے سی آر نے سبیتا اندراریڈی کو ہدایت کی کہ آن لائن کلاسوں سے متعلق احکامات فوری جاری کریں۔ ادھر پی آر ٹی یو اور ٹی ایس رہنماؤں نے سی ایم کے سی آر سے ملاقات کی۔اور اساتذہ کے ترقیوں اور تبادلوں کے عمل کو شروع کر نے یاداشت پیش کی  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *