حیدرآباد :ہندوستان کا سب سے بڑا سرکاری بینک اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے کہا ہے کہ نقد رقم نکالنے اور چیک بک کے لئے نظرثانی شدہ سروس چارجس یکم جولائی سے نافذ العمل ہوں گے۔ اب ایس بی آئی برانچ کے اے ٹی ایم کے ساتھ دوسرے بینک کے اے ٹی ایم پر بھی مہینے میں صرف چار مرتبہ رقم نکال سکتے ہیں۔ ا سے زائد مرتبہ نکالنے پر اضافی چارجس ادا کر نے ہونگے یہ قواعد سیونگ اکاؤنٹس صارفین پر لاگو ہوں گے