حیدرآباد: وزیر کے ٹی آر نے جمعہ کی صبح وینگل راؤ نگر میں واقع ہندوستانی انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر سنٹر میں قائم کوویڈ کنٹرول روم کا افتتاح کیا۔ کوویڈ کنٹرول روم جدید ترین سہولیات سے آراستہ ہے۔ اس سے کورونا کی تیسری لہر اور کورونا سے متعلق دورسرے مسائل کی روک تھام کے لئے کارآمد ثابت ہوگا اس پروگرام میں جوبلی ہلز کے ایم ایل اے ماگنٹی گوپی ناتھ ، سی ایس سومیش کمار ، آئی ٹی سکریٹری جیش رنجن اور دیگرافراد نے شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *