حیدرآباد : پولیس لاک ڈاؤن کے دوران قوانین کی خلاف ورزی کر نے والی گاڑیاں کو رہا کرے گی ڈی جی پی مہندر ریڈی نے ضمانت پر لاک ڈاؤن کے دوران ضبط شدہ گاڑیوں کو رہا کر نے کی ہدایت جاری کی ہے اس سلسلہ میں ڈی جی پی نے کمشنروں کے ساتھ ساتھ ضلعی ایس پی کو احکامات جاری کر دئے ہیں
Post Views:
288