ورنگل: سی ایم کے سی آر کے دورےورنگل کے دوران کشیدگی پھیل گئی۔ سی ایم کے قافلے کو کے یو جے اے سی کے طلباء نے روک لیا۔ نوکری کے نوٹیفکیشن کوجاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے سی ایم کے قافلہ کو روک دیا ۔ پولیس فوری طور پر حرکت میں آتے ہوئے طالب علموں کو گرفتار کرلیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب سی ایم کے سی آر ورنگل کلکٹریٹ کے افتتاح کے لئے آرہے تھے۔