سکندرآباد : کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے لاک ڈاؤن کی وجہ سے پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند کردی گئی تھی کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں آہستہ آہستہ کمی ہونے کے ساتھ ہی ایم ایم ٹی ایس ٹرینیں دوڑنے کے لئے تیار ہو رہی ہیں۔، جس میں زیادہ تر چھوٹے کاروباری اور عام عوام استعمال کرتے ہیں جس کا آغاز اگلے ہفتہ سے ہوگا محکمہ ساؤتھ سنٹرل ریلوے نے ایم ایم ٹی ایس خدمات کے آغاز کے لئے گرین سگنل دے دیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *