حیدرآباد: وزیر اعلی کے سی آر نے کابینہ اجلاس کے دوران لاک ڈاؤن مکمل طور پر برخوست کر نے کا فیصلہ کیا انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن لوگوں کی سہولت کے لئے ختم کیا گیا ہے اگر کورونا مثبت معاملات میں اضافہ ہوتا ہے تو ایک بار پھر لاک ڈاؤن نافذ کیا جائے گااور سخت پابندیاں لگائیں جائے گی کورونا کی روک تھام کا واحد حل لاک ڈاؤن ہے سی ایم نے عوام سےاپیل کی کہ سب محتاط رہے اور کوویڈ قواعد پر عمل کریں