حیدرآباد: تلنگانہ میں کورونا میں تیزی سے کمی اور لاک ڈاؤن کو ختم کرنے کے ساتھ حکومت نے یکم جولائی سے تمام تعلیمی اداروں کو پوری تیاری کے ساتھ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریاستی کابینہ نے محکمہ تعلیم کو اس سلسلہ میں ہدایات جاری کی ہیں محکمہ تعلیم کی جا نب سے ابھی تک کوئی رہنمایانہ ہدایات جاری نہیں کئے گئے ہیں