حیدرآباد: کابینہ نے تلنگانہ میں لاک ڈاؤن کو مکمل طور پر اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریاست میں کورونا کیس کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے اور کورونا مکمل کنٹرول میں ہے۔ کابینہ نے میڈیکل آفیسروں کی فراہم کردہ رپورٹس کی جانچ پڑتال کے بعد یہ فیصلہ لیا ہے کابینہ نے تمام محکموں کے عہدیداروں کو لاک ڈاؤن کے دوران عائد تمام ضابطوں کو مکمل طور پر ختم کرنے کی ہدایت بھی کی۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp

WhatsApp

WhatsApp

Contact us