حیدرآباد : وزیر اعلی کے سی آر کی زیر صدارت ریاستی کابینہ کا اجلاس کل 2 بجے پرگتی بھون میں منعقد ہوگا اس اجلاس میں لاک ڈاؤن پر فیصلہ مانسون کے پیش نظر جائزہ ‘ زراعت سے متعلق موسمی امور وغیر ہ امور وں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp

WhatsApp

WhatsApp

Contact us