ممبئی :کورونا وائرس کے پیش نظر سعودی حکومت نے مسلسل دوسرے سال بھی بیرون ممالک کے عازمین حج کو حج 2021 کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔محدود افراد ہی کو اس سال حج کر نے کی اجازت ہوگی اس لئے حج کمیٹی آف انڈیا نے سرکلر جاری کرتے ہوئے اس سال حج کمیٹی کے توسط سے جانے والے تمام عازمین حج کی درخواستوں کو منسوخ کر دیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *