دہلی :سابق وزیر ایٹالہ راجندر اور ان کے ساتھی جنہوں نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کی تھی طیارہ حادثہ میں محفوظ رہے تفصیلات کے مطابق دہلی سے واپس ہونے والے ایٹالہ راجند ر جو خصوصی طیارے میں دہلی سے حیدرآباد واپس ہورہے تھے ٹیک آف کے وقت رن وے پر پائلٹ نے طیارے میں تکنیکی خرابی کو محسوس کیا جس سے بڑا حادثہ ہونے سے ٹل گیا اس طیارہ میں مجموعی طور پر 184 افراد سوار تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *