نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی میں زبردست آگ بھڑک اٹھی۔ لجپت نگر سنٹرل مارکیٹ میں شوروموں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ بٹلہ ہینڈلوم ، سنگم ساری اور ریمنڈ ریٹیل جیسے شوروموں میں بھی آگ لگی۔ آگ بجھانے کے لئے 30 فائر انجنوں نے موقع واردات پر پہنچے۔قریب 70 فائر عملے نے آگ بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ دہلی فائر سروسز کے سربراہ اتول گرگ نے کہا کہ فی الحال کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ عملہ حادثے میں ملوث افراد کی تلاش کر رہا ہے۔ حکام نے بتایا کہ صبح دس بجے کے قریب فون پر آگ لگنے کی اطلا ع دی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *