حیدرآباد :سکریٹری سری ناتھ نے کہا کہ تلنگانہ میں پالی سیٹ کے لئے آن لائن درخواستوں کی آخری تاریخ میں تو سیع کی جارہی ہے درخواستوں کو بغیر کسی دیر فیس کے رواں ماہ کی 18 تاریخ تک قبول کیا جائے گا درخواستیں20 تاریخ تک 100 روپئے دیرنہ فیس اور 22 تاریخ تک 300 دیرنہ فیس کے ساتھ قبول کی جائیں گی سری ناتھ نے کہا کہ پالی سیٹ امتحان کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا اور ٹسٹ لینے کے دس دن کے اندر نتائج جاری کر دئے جائیں گے