حیدرآباد: تلنگانہ میں تعلیمی اداروں کے افتتاح کا وقت آگیا ہے۔ نیا تعلیمی سال اس ماہ کی 16 تاریخ کو شروع ہوگا۔ آن لائن کلاس آٹھویں جماعت سے دسویں جماعت اور انٹر طلباء کے لئے لی جائیں گی۔ حکومت اس بات کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کررہی ہے کہ طلباء پچھلے سال کی طرح تکلیف کا سامنا نہ کریں۔ تلنگانہ حکومت اگر کورونا میں کمی واقع ہوئی تو اگلے مہینے اسکولوںکو باضابطہ چلانے کا اہتمام کرے گی۔ اسکولوں کو تیار کرنے کے لئے حکومت نے ہدایات جاری کی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *