حیدرآباد: تلنگانہ میں لاک ڈاؤن کو مزید 10 دن کے لئے بڑھایا گیا ہے۔ صبح 6 بجے سے شام 5 بجے تک لاک ڈاؤن میں نرمی دی گئی۔ یہ لاک ڈاؤن توسیع 10 جون سے نافذ ہوگی۔ کھمم ،مدھیرا، ستوپلی ، نلگنڈہ ، ناگرجنا ساگر ، دیورکنڈہ ، منگوڈ ، مریال گوڑہ اور دیگر انتخابی حلقوں میں معمول کے مطابق شام 2 بجے تک لاک ڈاؤن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *