حیدرآباد : ریاستی حکومت نے تلنگانہ میں ایک بار پھر لا ک ڈاؤن میں دس دن کی تو سیع کردی ہے وزیر اعلی کے سی آر کے زیر صدارت کابینہ کا اجلاس پر گتی بھون میں منعقد ہوا کورونا صورتحال پر تبادلہ خیال کر نے کے بعد لاک ڈاؤن میں مزید دس دن کے لئے بڑھا نے کا فیصلہ کیا گیا البتہ نرمی کے اوقات میں اضافہ کر دیا گیا صبح 6 بجے سے شام 5 بجے تک پابندیوں میں نرمی اور ایک گھنٹہ مزید گھروں کو جانے کا موقع دیا گیا