حیدرآباد: الیکشن کمیشن نے تلنگانہ میں وائی ایس شرمیلا کے ذریعہ تشکیل دی جانے والی پارٹی کی نشاندہی کی ہے۔ مرکزی الیکشن کمیشن نے پارٹی کے نام کو YSR تلنگانہ پارٹی (YSR TP) کے نام سے منظوری دے دی ہے۔ شرمیلا کے مرکزی پیروکار راجا گوپال وائی ایس آر ٹی پی کے چیئرمین ہوں گے۔
Post Views:
325