حیدرآباد: ٹی آر ایس کے رہنما ایٹالہ راجندر کل (جمعہ) کو اپنے ایم ایل اے کے عہدے سے استعفی دیں گے۔ امکان ہے کہ وہ 8 یا 9 تاریخ کو بی جے پی میں شمولیت اختیار کریں گے۔ ایٹالا پہلے ایم ایل اے کے عہدے سے اور پھر ٹی آر ایس سے استعفی دیں گے ادھر ایٹالا پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا ، تلنگانہ کے ریاستی امور کے انچارج ترون اور مرکزی وزیر کشن ریڈی سے پہلے ہی بات چیت کرچکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *