حیدرآباد: تلنگانہ میں مارچ 2020 سے لے کر اب تک 123 بچوں نے اپنے والدین کو وبائی بیماری کوویڈ میں کھو یا ہے بچوں کے حقوق کے تحفظ کے قومی کمیشن (این سی پی سی آر) کے اعداد و شمار میںاس کا انکشاف ہوا اعداد و شمار این پی سی آر کے آن لائن ٹریکنگ پورٹل بال سوراج پر دستیاب ہیں جس میں یہ بھی دکھایا گیا ہے کہ پڑوسی ریاست آندھرا پردیش میں 103 بچوں نے وبائی بیماری سے اپنے والدین کو کھو دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *