حیدرآباد : شہر میں نکلیس روڈ اب سے پی وی نرسمہا راؤ روڈ بن جائے گی ریاستی کابینہ کے حالیہ فیصلے کے بعد حکام نکلیس روڈ پر پی وی نر سمہار اؤ مارگ کا بورڈ لگا رہے ہیں اس وقت مشترکہ آندھراپردیش کے وزیر اعلی چندرابابو نائیڈو نے 28 مئی 1998 کو نکلیس روڈ کا افتتاح کیاتھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *