لکھنؤ :آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ممبر ظفریاب جیلانی جو برین ہیمریج مرض میں مبتلا تھے اور انہیں میدانتا اسپتال میں شریک کروایا گیا تھا آج انہیں اسپتال سے ڈسچارج کیاگیا دوران علاج انہیں کورونا سے متاثر پائے گئے بعد میں منفی رپورٹ آنے کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں ڈسچارج کر دیا
Post Views:
245