حیدرآباد: تلنگانہ میں لاک ڈاؤن نرمی کے اوقات میں توسیع کے تناظر میں ریاستی سطح کی بینکروں کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں متعدد کمیٹی ممبران نے بینکوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی اپیل کی۔ ریاستی سطح کی بینکروں کی کمیٹی نے بتایا کہ بینک صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک کھلے رہیں گے۔ اب تک بینک کے اوقات کار صبح 8 بجے سے دوپہر 12 بجے تک تھے۔ ریاستی حکومت کی طرف سے نرمی کی مدت میں توسیع کے بعد حال ہی میں یہ فیصلہ بینکروں کی کمیٹی نے لیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp

WhatsApp

Contact us