حیدرآباد: سابق وزیر ایٹالہ راجندر شمش آباد ایئرپورٹ سے دہلی کے لئے روانہ ہوگئے۔ ان کے ساتھ سابق ایم ایل اے رویندر ریڈی بھی دہلی روانہ ہوگئے قیاس آرائی کی جارہی ہے کہ وہ بی جے پی کے اہم لیڈروں سے ملاقات کر یں گے بی جےپی کے صدر بنڈی سنجے کل صبح دہلی کے لئے روانہ ہونگے
Post Views:
577