حیدرآباد: عوام کے تعاون سے لاک ڈاؤن کو کامیابی کے ساتھ نافذ کیا جارہا ہے سی پی انجنی کمار نے یہ بات کہی پرانے شہر میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کی نگرانی سی پی کے ساتھ ایڈیشنل کمشنر پولیس چوہان نے کی انجنی کمار نے اس موقع پر خطاب کر تے ہوئے کہا کہ 99 فیصد لوگ پولیس کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں صرف ایک فیصد لوگ غیر ضروری طور پر باہر آرہے ہیں ان کی شناخت کی جارہی ہے اور مقدمات درج کئے جارہے ہہیں