حیدرآباد _ انٹر پریکٹیکل امتحانات کو ملتوی کر نے کا فیصلہ کیا گیا تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے 29 ،مئی سے شروع ہونے والے پریکٹیکل امتحانات کو ملتوی کر نے کا اعلان انٹر بورڈ کے سکریٹری سید عمر جلیل نے کیاانہوںنے کہا کہ پریکٹیکل امتحانات کا شیڈول بعد میں اعلان کیا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *