حیدرآباد : جو نیئر ڈاکٹروں نے تلنگانہ میڈیکل ایجوکیشن کے ڈائریکٹر (ڈی ایم ای ) رمیش ریڈی سے بات چیت ختم ہوئی جونیئر ڈاکٹروں نے کہا کہ انہیں حکومت کی جانب سے مناسب یقین دہانی نہیں ملی ہے انہوں نے واضح کیا کہ وہ صرف اس صورت میں اپنے فرائض میں شامل ہوں گے جب انہیں حکومت کی طرف سے تحریری طور پر یقین دہانی حاصل ہوگی وہ فی الحال ہڑتال پر ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *