حیدرآباد : تلنگانہ میں لاسیٹ اور پی جی ایل سیٹوں کے لئے درخواست دینے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے اس بات کا انکشاف لاسیٹ کنوینر بی جی ریڈی نے کیا انہوں نے ایک بیان میں کہا درخواستوں کو بغیر دیرینہ فیس کے 3 جون تک قبول کیا جائے گا یہ فیصلہ ریاستی حکومت کے لاک ڈاؤن میں توسیع کے تناظر میں کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *