حیدرآباد :حیدرآباد میں جب لاک ڈاؤن  ریگولیشن نافذ ہوا تو فوڈ ڈیلیوری بوائز کو بعض مقامات پر روک کران کے  گاڑیوں کو ضبط کر نے والے واقعات ہوئےجس کو وزیر کے ٹی آر کے علم میں لایا گیا اس بعد انہوں نے اس معاملہ کی یکسوئی کے لئے ڈی جی پی سے بات کر کے نئی ہدایات جاری کر نے کو کہا جس کے بعد ڈی جی پی نے واضح کیا کہ ڈیلیوری بوائز اور ای کامرس خدمات کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقادمات کئے جائیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *