آج گورنر تلنگانہ نے شامر پیٹ حیدرآباد میں بھارت بائیوٹیک کا دورہ کر کے ویکسن بنا نے والے سائنسدانوں سے ملاقات کی اور کہا کہ وہ سائنسدانوں کا شکر یہ ادا کر نے کے لئے آئی ہیں جو ویکسن بنا نے کے لئے انتھک کوششوں میں مصروف ہیں تلنگانہ کے گورنر نے اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ فارما کمپنی بھارت بائیو ٹیک جلد ہی کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے ویکسن کو تیار کر ئے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp

WhatsApp

WhatsApp

Contact us