حیدرآباد: ریاستی حکومت نے تلنگانہ پبلک سروس کمیشن (ٹی ایس پی ایس سی) کے چیئرمین اور ممبران کو مقرر کیا ہے گورنر تاملسائی نے سی ایم کے سی آر کی تجاویز کو منظور کرلیا اس سلسلے میں احکامات بھی جاری کر دئے گئے ہیں موجودہ ٹی ایس پی پی ایس سی کے چیئرمین کی حیثیت سے بی جناردھن ریڈی کو مقرر کیا ہےہائی کورٹ نے حال ہی میں ریاستی حکومت کو ہدایت کی تھی کہ وہ چار ہفتوں کے اندر ٹی ایس پی ایس سی کے چیئرمین اور ممبران کی تقرری کرے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *