حیدرآباد : اتوار کی شام حیدرآباد شہر میں کئی مقامات پر بارش ہوئی۔ شمش آباد ، گگن پہاڈ ، لینگر ہاؤس ، گولکنڈہ ، کاروان ، فلک نما ، چندرائن گٹہ ، چھتری ناکہ ، راجندر نگر ، عطا پور ، بنڈلہ گوڑہ ، قسمت پور ، گنڈی پیٹ اور بارکس میں موسلا دھار بارش ہوئی اس وجہ سے ان علاقوں میں سڑکوں پر پانی جم گیا۔ بارش کے باعث متعدد مقامات پر بجلی کی فراہمی درہم برہم ہوگئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *