ایٹالا راجندر نے کہا کہ یہ سچ ہے کہ کورونا کی پہلی لہر کے دوران واقعات اور اموات کی تعداد کو کم کیا گیا تھا تاکہ لوگوں کو خوف زدہ نہ کیا جاسکے۔ انہوں نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں یہ بات کہی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ تلنگانہ میں کورونا کو آروگیہ سری میں شامل کیا جائے۔ انہوں نے سی ایم کے سی آر سے اپیل کی کہ وہ لوگوں کی زندگیوں کو بچانے کے لئے کرونا پر خصوصی توجہ دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *