حیدرآباد : سی ایم کے سی آر ریاست میں کورونا حالات پر جائزہ لے رہے ہیں وزیر اعلی نے پرگتی بھون میں سی ایس سومیش کمار اور محکمہ صحت کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات کی جس میں کورونا کی روک تھام کے اقدامات ادویات ویکسین کا عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا ریاست پھر میں ادویات اور آکسیجن کی کمی کے بغیر کاروائی کرنے پر حکام پر زور دیا ریاست میں ویکسین کی کمی کو دور کر نے کے اقدامات پر غور کیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *