حیدرآباد :بدھ کی شام حیدرآباد شہر میں موسلا دھار بارش نے موسم کوسرد کردیا۔ شام کو بارش ہوئی۔ بنجارہ ہلز ، جوبلی ہلز ، ہائیٹیک سٹی ، کونڈا پور ، خیرات آباد ، نامپلی ، امیر پیٹ، سوماجی گوڈا ، پنجہ گٹہ ، کوکٹ پلی ، میا ںپور ، بیگم پیٹ ، سکندرآباد ، اپل ، بوئن پلی ، ایل بی نگر ، حیات نگر ، دلسکھ نگر ، رام نگر ، راجندر نگر اور دیگر مقامات پر موسلا دھار بارش ہوئی۔ تیز ہواؤں نے کئی مقامات پر بجلی کی فراہمی کو متاثر کردیا۔ درخت زمین پر گر پڑے۔ گاڑیاں جانے والی سڑکیںشدید پریشانی کا شکار تھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *