حیدرآباد:  کچھ دنوں سے افواہ چل رہی ہے کہ سابق وزیر صحت ایٹالہ راجندر نئی پارٹی قائم کریں گے اس پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کا نئی پارٹی قائم کر نے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے وہ اپنے حلقہ کی عوام سے تبادلہ خیال کر نے کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں فیصلہ کریں گےانہوں نے کہا کہ وہ کے سی آر کے ساتھ ایک عرصہ دراز سے کام کررہے ہیں انہوں نے کہا کہ پارٹی نے انہیں جو بھی ذمہ داری دی اس کو پوری ذمہ داری کے ساتھ نبھایا ہےانہوں نے کچھ ایسا نہیں کیا جس سے پارٹی کو نقصان پہنچے ان کے خلاف غلط پروپاگنڈہ پھیلائے جارہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp

WhatsApp

WhatsApp

Contact us