حیدرآباد: تلنگانہ کے لئے پہلی آکسیجن ایکسپریس جن میں 124.26 ٹن آکسیجن سے بھری ہوئی پانچ ٹینکریں اتوار کے دن اڈیسہ کے انگول سے یہاں سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پہنچی۔آکسیجن ایکسپریس ٹرینوں کا آغاز بھارتی ریلوے نے ان نازک اوقات میں ملک کے مختلف حصوں میں آکسیجن کی محفوظ ، پریشانی سے پاک اور تیز تر نقل و حمل کی فراہمی کے لئے کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *