حیدرآباد : وزیر صحت ایٹالا راجندر کو میڈیکل اینڈ ہیلتھ ڈپارٹمنٹ میں اپنی موجودہ ذمہ داریوں سے سبکدوش کردیا گیا ہے ۔گورنر نے اس سلسلے میں احکامات جاری کردیئے ہیں۔ محکمہ کا انتظام آج سے چیف منسٹر کے سی آر کریں گے۔وزیراعلی کے سی آر کی سفارش پر گورنر نے یہ فیصلہ لیا ہے
Post Views:
329