دھرانی پورٹل جو نئے محصولات ایکٹ کے حصے کے طور پر لا یا جارہا ہے اس کا آغاز دسہرہ کے دن کیا جائے گا سی ایم کے سی آر نے پورٹل کو وجیا دشمی کے دن لا نچ کرنے کا فیلہ کیا جسے لو گوں کا اچھا وقت سمجھا جاتا ہے وزیر اعلی خود اس پورٹل کا آغاز کر یں گے وزیر اعلی نے افسران کو ہدایت دی کہ پورٹل کی تمام سرگرمیاں اندرون مدت مکمل کرلیں انہوں نے کہا کہ وہ تحصیلداروں نا ئب تحصیلداروں اور سب رجسٹراروں کو اندراج شدہ رجسٹریشن کے طر یقہ کار تازہ ترین تفصیلات کے بارے میں ضروری تربیت فراہم کریںگے