نئی دہلی: سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ بھی کورونا مثبت پائے گئے انہیں علاج کے لئے دہلی کے ایمس منتقل کیا گیا۔ 4 مارچ کو منموہن سنگھ نے ایمس میں کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لی۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.